(ویب ڈیسک)دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ چند برسوں میں انسان نما روبوٹس کا استعمال اتنا بڑھ جائے گا کہ آنے والے دونوں میں لوگ اپنے معمر والدین اور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ذاتی روبوٹس استعمال کریں گے۔ ایلون مسک نے کہا کہ بچوں کی تعلیم سمیت بہت…
(24 نیوز )لبنان کی پارلیمنٹ نے عام انتخابات دو سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دے دی،بیروت سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے مئی کے عام انتخابات کو دو سال کیلیے مؤخر کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ 76 ارکان نے انتخابات ملتوی کرنے کے حق میں جبکہ 41 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا، میڈیا رپورٹ کے…
کھٹمنڈو — نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی اور تلاشی ٹیموں کو دریائے تریشولی اور نراینی کے کناروں سے مسلسل لاشیں مل رہی ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ اتھاریٹی کے مطابق اب تک ۹۰۳ افراد ہلاک، ۴۲۴۷ لاپتہ اور ۲۶۷ زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ۱۰۴۵۱ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔شدید…
کراچی سمیت ملک بھر کے اسٹیڈیمز کی اپگریڈیشن کے حوالے سے جلد اچھی خبر ملے گی، محسن نقوی نئے اسٹیڈیم کو لاہور کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت اور جدید بنایا جائے گا ویب ڈیسک January 1, 2026 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول لیول کرکٹ کے فروغ سے…
جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی توانائی کانفرنس میں پاکستانی نژاد انجینئر عالیہ انور نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی عالیہ کو گرین انرجی پر مبنی ایک جدید ماڈل تیار کرنے پر “پاور آف ٹومارو” ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ماڈل دیہی علاقوں میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو ممکن بناتا ہے…