گزشتہ20جولائی کو نوجوانوں کے ’سنسدچلو‘مارچ کے دوران سکیورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال سے متعلق تمام خبروں کے درمیان راہل گاندھی نے جمعہ کو ساحل نامی ایک نوجوان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ 20 جولائی کو دہلی میں پرامن احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے 19 سالہ ساحل کے چہرے پر…
ابوظہبی – بھارت سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ ہونہار بچی عتیقہ میر نے متحدہ عرب امارات میں شاندار کامیابی حاصل کر کے کم عمری میں تاریخ رقم کر دی۔ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور قابلیت کے باعث انہوں نے بین الاقوامی سطح پر منفرد مقام بنایا۔مقامی میڈیا کے مطابق عتیقہ میر کے اس کارنامے نے نہ صرف بھارت بلکہ…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 11 دہشت گرد ہلاک کارروائیوں میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ رہے سلمان علی اعوان August 27, 2026 سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…
کراچی پولیس کے معطل افسر نے غیرملکیوں سے کروڑوں روپے ہتھیا لیے ملزم خود کو غیرملکی بینک کا نمائندہ ظاہر کرکے امریکی و کینیڈین شہریوں کو لوٹتا تھا، جس کیلئے کال سینٹر میں غیرقانونی سافٹ ویئر کے ذریعے بینک کا نمائندہ بن کر فون کیا جاتا تھا …
احمد آباد ایئرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا، جب دیو جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ طیارے میں اس وقت 60 مسافر سوار تھے۔ پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) کو "میڈے” کال دی — جو کہ ایمرجنسی کی سب سے سنگین وارننگ ہوتی ہے۔ واقعے کے…
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں مذہبی تہوار کے موقع پر پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے نے توجہ حاصل کرلی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان تہوار میں شرکت کے لیے پہنچتے ہیں تو ان کی گاڑی کے اطراف مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہوجاتی…