پاکستان اور جرمنی نے موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں اپنے دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس سلسلے میں جرمنی کی سفیر اِنا لیپل نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران جرمن سفیر نے وزارت کی جانب سے موسمیاتی اقدامات کو آگے بڑھانے اور…
ماہرِ نفسیات اور میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے گزشتہ برس اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے شادی کی تھی۔ دونوں کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف مواقع…
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات عملی اقدامات کر رہی ہے، جس کے تحت بندرگاہی نظام میں اصلاحات، جدید سہولیات اور مؤثر انتظامی اقدامات سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا…
اہل لاہور نے عالمی میلاد کانفرنس کی میزبانی کا حق ادا کر دیا: اقبال حسین باجوہ ً مینار پاکستان پر عوام کی بھر پور شرکت عشق رسولؐ کا مظہر ہے :صدر منہاج القرآن لاہور uسیرت النبیؐ انسانیت کیلئے مکمل ضابطہ حیات ہی:ناظم علی رحمت ش*مشعل بردار جلوسوں اور محافل میلاد کے کامیاب انعقاد پر تنظیمات کو مبارکباد …
وہ اونچائی، جہاں سے اسے دھکیلا گیا تھا، اتنی زیادہ تھی کہ گرتے وقت اسے چیخنے کا موقع بھی نہیں ملا۔ جب پولیس والے اسے بازو سے پکڑ کر باہر لے جانے لگے، تو اس نے مڑ کر جج کے پیچھے لگی ہوئی اس ترازو کی تصویر کو دیکھا۔ اسے لگا کہ ترازو کے دونوں پلڑے برابر نہیں ہیں، بلکہ…
فائزہ یونس پاکستان اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی )دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران سامنے آنے والی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر نہ صرف دلچسپی پیدا کی بلکہ ایک بحث کو بھی جنم دیا، جن میں انڈین ایئر فورس اور انڈین نیوی کے افسران پاکستان کے تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر طیارے کے سامنے تصاویر اور سیلفیاں…