یمن کے صوبے شبوا میں حکومتی فورسز کے تربیتی کیمپ پر حوثیوں کے میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 73 ہوگئی اور 14 افراد تاحال لاپتا ہیں جبکہ حملے میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ حملہ پیر کو شبوا کے علاقے میں واقع العلم تربیتی کیمپ پر کیا گیا تھا جہاں…
اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل اور حکومتی سطح پر اٹھنے والے سوالات کے بعد وزیراعظم نے اس معاملے پر کڑی نگرانی کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
(انور عباس)متحدہ عرب امارات سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پائلٹس کے درمیان تصادم کے بعد کی مبینہ فوٹیج سامنے آگئی۔ تصادم کے بعد تیز دھار آلے کے وار سے زخمی پائلٹ کو دوران پرواز ابتدائی طبی امداد دی جا رہی تھی،پرواز کے پائلٹوں کے درمیان تصادم کے بعد پرواز یک دم 30,000 فٹ سے 15,000 فٹ کی بلندی تک…
فلپائن کی کوئزون سٹی ریجنل ٹرائل کورٹ نے نائب صدر سارا ڈوٹرٹے کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف تین الزامات میں مقدمہ چلانے کے لیے شواہد کو قابلِ سماعت اور ممکنہ وجہ قرار دیا۔ مقدمہ ان کے 2024 کے ان بیانات سے متعلق ہے جن میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر انہیں قتل…
( ویب ڈیسک ) حکومت نے ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ فوکل پرسن کے مطابق عمرہ زائرین اب 25 ستمبر تک بغیر ویکسینیشن کے سعودی عرب جاسکتے ہیں۔ بارڈر ہیلتھ سروس کے مطابق نادرا انٹیگریٹڈ ویکسینیشن کارڈ کے نفاذ میں 25 ستمبرصبح 10 بجے تک کی توسیع کر دی گئی ہے اور ویکسینیشن کارڈ…