فائزہ یونس :(نمائندہ خصوصی پاکستان )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کے خلاف درج مقدمے کی مزید تفتیش درکار ہے اور اس مقصد کے لیے جسمانی…
پاکستان کے نیزہ پھینک کے ہیرو ارشد ندیم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بڑے مقابلے بڑے اعصاب کا کھیل ہوتے ہیں۔ قوم کے لیے ایک اور گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کے ساتھ کھیلنے والے ارشد ندیم نے دباؤ کے عالم میں شاندار کم بیک کیا۔ابتدائی دو مشکل کوششوں کے بعد انہوں نے اپنے آخری تھرو پر…
ماہرِ نفسیات اور میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے گزشتہ برس اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے شادی کی تھی۔ دونوں کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف مواقع…
یورپ کے جدید ترین ریل نظام میں شمار ہونے والی Eurostar ٹرین ہمیشہ وقت کی پابندی، تیزرفتاری اور آرام دہ سفر کی علامت رہی ہے۔ لیکن حالیہ دنوں میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف اس کی ساکھ کو جھٹکا دیا، بلکہ یورپی ریل نظام کے دعووں پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا۔ یہ واقعہ اُس وقت…
پاکستانی فوج نے اتوار کو بتایا ہے کہ چھ اور سات مارچ کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی پانچ جھڑپوں میں ’انڈین حمایت یافتہ‘ 13 عسکریت پسند مارے گئے۔ حالیہ دنوں میں دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدت پسندی کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں اور سکیورٹی فورسز ان واقعات میں ملوث عناصر کی…
زمبابوے کے سٹار آل راؤنڈر پاکستانی نژاد سکندر رضا کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے لیے نہ کھیلنے کا کبھی افسوس نہیں ہوا۔ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے سکندر رضا نے یہ بات کرک وک نامی یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں کہی ہے۔ سکندر رضا ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں جہاں وہ پاکستان سپر…