امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دعوے پر کہ ہندوستان نے روسی خام تیل کی درآمد مکمل طور پر روکنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، اٹھتے سوالوں کے جواب میں وزیر خارجہ اور وزیر تجارت کے بیان اس تاثر کو مزید مضبوط کرتے ہیں کہ حکومت اپنی پوزیشن واضح کرنے سے گریز کر رہی ہے۔ دونوں وزارتوں کے ایک دوسرے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی نجکاری کا عمل شفاف انداز میں مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی اور عوام کو نہ صرف بہترین سفری سہولیات فراہم ہوں گی بلکہ پاکستان کا وقار بھی بلند ہوگا۔وزیراعظم جمعرات کو حکومت اور…
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور امریکا کے ساتھ مذاکرات بھی دوبارہ شروع نہیں کیے جائیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے کہا کہ ایران نے تنازع کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی…
چینی محققین نے زمین اور چاند کے درمیان دوطرفہ لیزر رابطے کا کامیاب تجربہ کرلیا زمین اور چاند کے درمیان مواصلات ایسا ہے جیسے ایک ہزار میل دور سے سوئی کے ناکے میں دھاگہ ڈالنا، محقق ویب ڈیسک August 30, 2026 چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ٹیکنالوجی اینڈ انجینئرنگ سینٹر فار اسپیس یوٹیلائزیشن (سی ایس یو) نے بتایا ہے کہ…
اسلام آباد — وفاقی بجٹ 5 جون 2026 کو پیش کیے جانے کا امکان ہے اور تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن سے ہٹنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق اسٹاک مارکیٹ پر بجٹ کے اثرات…
یورپی یونین، جو کبھی دوسری عالمی جنگ کی ہولناکیوں کے بعد امن اور استحکام کا قلعہ بنانے کے عزم کے تحت وجود میں آئی تھی، آج اپنے سب سے طاقتور ہتھیار کے طور پر اقتصادی قوت کو استعمال کر رہی ہے۔ برسلز کی جانب سے روس کے خلاف پابندیوں کے انیسویں پیکیج کی تیاری کا اعلان محض ایک رسمی یا…