فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے طالبہ کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق بی ایس آئی ٹی کی طالبہ نے پنک موبائل پولیس اسٹیشن میں ہراسگی کی شکایت درج کرائی تھی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن نے ملزم…
اسلام آباد | جمعہجمعہ کے روز افطاری کے وقت پاکستان کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا اور…
چیف جسٹس پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ مقدمات کی جلد سماعت کے لیے شام کو بھی عدالتی بینچ بیٹھے گا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ کہا جاتا ہے کہ ججز 3 ماہ کی چھٹیاں کرتے ہیں، کس نے کہا کہ ججز 3 ماہ کی چھٹی کرتے ہیں؟ ججز 3 ماہ کے عرصے کے اندر ایک ماہ کی…
پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار بیجنگ: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران چینی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی استحکام، اسٹریٹیجک تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امور پر گفتگو ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ…
اسلام آباد (): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم "او-زیڈ ڈویلپر” کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم "ایف کے ایس” کے فواد سرور شریک تھے۔وزیراعظم نے ٹیم سیالکوٹ اور…
پاکستانی ڈرامے ’درِ نجات‘ کی بھارت میں بھی دھوم؛ ابو بکر کا موازنہ کس بالی ووڈ کردار سے کیا؟ بھارتی مداحوں نے ’درِ نجات‘ کے ابو بکر کو اجے دیوگن کے ونراج سے ملا دیا ویب ڈیسک November 5, 2026 پاکستانی ڈرامہ ’درِ نجات‘ نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت پورے جنوبی ایشیا میں ناظرین کی توجہ حاصل کر رہا…