نیتن یاہو کا ہاریٹز اخبار پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ
تل ابیب، — اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے وکلاء کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہاریٹز اخبار اور صحافی شلومی ایلدار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں۔ یہ فیصلہ ہاریٹز کی اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیتن یاہو کو 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کی کارروائی سے…

