سنگاپور: دنیا کے اعلیٰ ترین تنخواہ دار وزیراعظم کا اضافی تنخواہ وقف کرنے کا عہد
سنگاپور کے وزیراعظم لارنس وونگ، جو دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ پانے والے سیاسی لیڈر ہیں، نے اپنی تنخواہ میں سالانہ ۱۴ لاکھ سنگاپوری ڈالر کے اضافے کو آئندہ پانچ سال تک وقف کرنے کا عہد کیا ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت انہیں مقررہ فریم ورک کے تحت تنخواہ دیتی رہے گی، تاہم وہ…

