سعودی عرب پر حوثی حملے، مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہو سکتا ہے: پاکستان
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے منگل کو کہا کہ سعودی عرب کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں سہ ملکی مکہ معاہدہ فعال ہو جائے گا۔ خواجہ آصف کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب یمنی حوثیوں نے منگل کو سعودی شہروں ابہا، خمیس مشیط، جازان اور نجران میں شہری اور توانائی کی تنصیبات پر ڈرون اور میزائل…

