بلوچستان کی بہادر بیٹی شہیدتربت میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش کر گئیں
تربت — بلوچستان کی ایک اور بہادر بیٹی وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئی۔ تربت میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کو اس وقت دہشتگردوں نے نشانہ بنایا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔ اس بزدلانہ حملے میں ان کے معصوم بچے اور شوہر بھی زخمی ہوئے۔حملے کی ذمہ داری بھارت نواز دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان پر عائد…

