ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات
راولپنڈی — چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ شامل تھے۔ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کے سکیورٹی ماحول، جبکہ خطے…

