بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور فجی کے وزیر اعظم سیتی وینی ربابو نے پیر کو نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں وفود کی سطح پر بات چیت کی
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور فجی کے وزیر اعظم سیتی وینی ربابو نے پیر کو نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے صحت، تعلیم، ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز اور ثقافتی تعاون کے شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر غور کیا۔ انہوں نے گلوبل ساؤتھ اور ایف آئی…

