کولمبیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، رکنِ پارلیمنٹ سمیت 15 افراد ہلاک
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، رکنِ پارلیمنٹ سمیت 15 افراد ہلاک کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کا سانحے پر گہرے دکھ اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار ویب ڈیسک January 29, 2026 کولمبیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں کولمبیا کے رکنِ پارلیمنٹ…

