کردستان ریجن کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملے
(ویب ڈیسک)عراق میں کردستان ریجن کے وزیراعظم کے دفتر پر دو ڈرون حملے ہوئے ہیں۔ کردستان کے وزیراعظم مسرور بارزانی نے ایران پر ڈرون حملوں کا الزام عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی حملے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عراق میں ہمارے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ کرد حکام کے مطابق حملے کے ذمہ داران "نتائج…

