زمین پر زندگی کیسے شروع ہوئی؟ اربوں سال پرانے فوسلز سے اہم سراغ مل گئے
زمین پر زندگی کیسے شروع ہوئی؟ اربوں سال پرانے فوسلز سے اہم سراغ مل گئے سائنس دانوں کے مطابق زمین پر زندگی کا آغاز ساڑھے تین ارب سال سے بھی پہلے ہوچکا تھا۔ ویب ڈیسک August 18, 2026 سائنس دانوں نے ایک ارب 70 کروڑ سال پرانے انتہائی چھوٹے حیاتیاتی فوسلز کی تحقیق کے ذریعے زمین پر پیچیدہ زندگی کے…

