ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی کی دھوم مچ گئی
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی کی دھوم مچ گئی ان کی 2009 ورلڈ کپ کی آئیکونک پرفارمنسز کو شامل کرلیا گیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئی سی سی نے 2009 کے ورلڈ کپ میں سابق کپتان شاہد آفریدی کے آل راؤنڈر شو کو ’آئیکونک‘ پرفارمنسز میں شامل کرلیا ہے۔ بوم بوم آفریدی نے پاکستان کو ورلڈ…

