پاکستان: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، بانی کی صحت پر تشویش
اسلام آباد – پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے جمعہ کو ملک کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا، جس کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ممکن ہوئی۔پارٹی کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس سے 30 منٹ کی ملاقات میں اڈیالہ جیل میں قید بانی…

