چین کی عدالت نے میانمار فراڈ دھندے میں ملوث 11 افراد کو موت کی سزا دے دی
(ویب ڈیسک) عوامی جمہوریہ چین میں ایک عدالت نے 11 افراد کو پھانسی دے دی جو میانمار میں سرگرم مجرمانہ گروہوں اور ٹیلی کام فراڈ آپریشنز سے منسلک پائے گئےتھے۔ یہ لوگ چین سے جا کر میانمار میں فراڈ، جبری جسم فروشی، بردہ فروشی جیسے دھندے چلا رہے تھے۔ انہیں گرفتار کروا کر چین واپس لایا گیا اور مقدمہ چلایا…

