امریکی گلوکارہ کی قرآنی تلاوت نے عالمی توجہ حاصل کرلی
امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ جو عرب دنیا میں اپنی کلاسیکی عربی موسیقی کی مہارت کے لیے مشہور ہیں، حال ہی میں انہوں نے قرآنی تلاوت کے ذریعے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق جینیفر گروٹ نے 2013 میں اسلام قبول کیا اور تب سے وہ قرآن پاک کی متاثر کن تلاوتیں سوشل میڈیا پر شیئر کر…

