سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی
سری لنکا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ اعلان کردیا جس میں اہم کھلاڑی کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سری لنکا کے 18 رکنی اسکواڈ کی قیادت داسن شناکا کریں گے جبکہ ٹیسٹ…

