سفارتکاری ناکام ہوئی تو ایکشن لیا، امریکی سفیر کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کی صفائی
نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی آپریشن کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس امریکا کے سفیر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مادورو کو سفارتی راستے پیش کیے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کیں مگر مادورو نے مسترد کر دیا تھا۔ وینزویلا میں امریکی حملے کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل…

