بل گیٹس نے سابق اہلیہ کی فلاحی تنظیم کو 7.88 ارب ڈالر بھیج دیئے
(ویب ڈیسک) بل گیٹس نے طلاق کے چار سال بعد اپنی سابق اہلیہ کی فلاحی تنظیم کو سات ارب اٹھاسی کروڑ ڈالر عطیہ بھیجا ہے۔مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے اپنی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس کی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے 7.88 ارب ڈالر منتقل کردینے کی خبر کو دلچسپی سے دیکھا جا رہا ہے۔ بل گیٹس اور میلنڈا…

