خلا میں جانے سے پہلےعقل داڑھ کیوں نکلوانی چاہیے ؟
خلائی سفر جتنا دلچسپ دکھائی دیتا ہے، اتنا ہی نازک اور خطرات سے بھرپور بھی ہوتا ہے۔ خلا میں موجود خلائی اسٹیشن پر نہ کوئی ایمرجنسی وارڈ ہوتا ہے اور نہ ہی فوری سرجری کی سہولت، اسی لیے خلا بازوں کو زمین سے روانگی سے پہلے سخت طبی مراحل سے گزارا جاتا ہے۔ انہی احتیاطی اقدامات میں ایک عقل داڑھ…

