آزاد جموں و کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں 37 انتخابی حلقوں کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ فہرست کی منظوری پارٹی قیادت کی جانب سے…

