قطر: راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں زوردار دھماکا، پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق
دوحہ (نمائندہ خصوصی) — قطر کے صنعتی علاقے راس لفان میں واقع ایل این جی (مائع قدرتی گیس) کمپلیکس میں پیر کو ایک بڑا دھماکا ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 66 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستانی اور بھارتی شہری شامل ہیں۔قطر کے وزیر توانائی سعد شریدہ الکعبی نے میڈیا کو بتایا: "آج مجھے ایک…

