شک نے خاندان اجاڑ دیا، شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو زندہ جلا دیا
بھارتی شہر حیدرآباد میں بیوی پر شک کے باعث ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بچوں کے سامنے اپنی اہلیہ کو زندہ جلا دیا۔ واقعے میں خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی جبکہ اس کی کمسن بیٹی زخمی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینکٹیش نامی شخص نے اپنی بیوی تروینی پر پیٹرول چھڑک…

