جرمن اسٹارٹ اپ نے سورج مکھی کے بیجوں سے دنیا کی پہلی کوکو سے پاک ‘چاکلیٹ’ تیار کر لی
برلن: باویریا، جرمنی کے ایک اسٹارٹ اپ ‘پلانیٹ اے فوڈز’ نے دنیا کی پہلی کوکو سے پاک چاکلیٹ ‘چو ویوا’ (ChoViva) تیار کر لی ہے جو مکمل طور پر سورج مکھی کے خمیر شدہ اور بھنے ہوئے بیجوں سے بنائی گئی ہے۔ بہن بھائی سارہ اور میکسیملین مارکورٹ کی اس ایجاد کو عالمی کنفیکشنری صنعت میں انقلابی قدم قرار دیا…

