امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (بین الاقوامی ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے جاری بھرپور ثالثی کوششوں کے دوران وہ اُن عناصر کی مسلسل گمراہ کن معلوماتی مہم سے مکمل…

