وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ ، اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی 22 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری
وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ ، اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی 22 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری Source link
Breaking News
وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ ، اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی 22 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری Source link
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل ایک بار پھر اس وقت سرخیوں میں آ گئے جب انہیں ریڈیو جوکی (آر جے) مہوش کے ساتھ بھارت اور نیوزی لینڈ کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے دوران دبئی میں دیکھا گیا۔ دونوں کی تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو نجی گروپ کو 135 ارب روپے میں فروخت کردیا ہے جبکہ فروخت شدہ ایئرلائن کے اثاثوں کی مجموعی مالیت اس سے کہیں زیادہ بتائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عارف حبیب گروپ کو فروخت کی گئی پی آئی اے…
اسلام آباد: پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خبردار کیا ہے کہ دشمن بالواسطہ حکمتِ عملیوں اور پراکسی عناصر کے ذریعے ملک کی اندرونی کمزوریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس کے لیے جامع، ہمہ جہتی اور بروقت ردعمل ناگزیر ہو چکا ہے۔نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام…
اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمہ جہت تیاری اور قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان مؤثر ہم آہنگی ناگزیر قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ دشمن عناصر براہ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ اور مبہم حربے اختیار کر رہے ہیں، جن میں پراکسیز کے ذریعے داخلی کمزوریوں کا استحصال بھی شامل ہے۔ پاک فوج کے…
فلوریڈا / واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے پاک–بھارت کشیدگی کم کرانے میں اپنے کردار کا حوالہ دیا ہے۔فلوریڈا میں وزیرِ جنگ اور وزیرِ بحری امور کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اب تک…
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ یہ بات سینیئر قانون دان اور پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔بابر اعوان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے حوالے سے اصل خدشہ یہ ہے…
رواں سال اکتوبر سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے بعد مشترکہ سرحد جہاں تجارت کے لیے مکمل طور پر بند ہے وہیں دونوں ممالک کے سینکڑوں تاجر اور مزدور بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ ان پھنسے تاجروں کی واپسی کے لیے کوششیں جاری ہیں جس سلسلے میں چمبر آف کامرس چمن کا وفد اسلام آباد کے آج کل دورے…
اسلام آباد:بیورو رپورٹ محمد سلیم سے: ) پاکستان کی قومی ایئرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)، کی نجکاری کے عمل میں عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے دی ہے، جسے نجکاری کے عمل میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کے 75 فیصد…
کراچی | سیاسی ڈیسکتحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کراچی کے متعدد مقامی رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی اور عملی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان کراچی میں منعقدہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔پریس کانفرنس میں محمد نعیم کے ہمراہ شبیر احمد، امجد نعیم، محمد وقاص، محمد ظہیر اور محمد ندیم بھی…