غزہ میں بچوں کو نشانہ بنانے کی تحقیق کو یورپ کا اعلیٰ ترین صحافتی اعزاز
ایمسٹرڈیم — غزہ میں فلسطینی بچوں کو مبینہ طور پر جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے الزامات کی تحقیق کرنے والی ڈچ اخبار de Volkskrant کی رپورٹ کو یورپی پریس پرائز ۲۰۲۶ء سے نوازا گیا ہے۔ ”What the Wounds Tell” کے عنوان سے شائع ہونے والی اس رپورٹ کو صحافیوں Maud Effting اور Willem Feenstra نے تیار کیا۔رپورٹ میں اکتوبر…

