ملکی معیشت میں سنگ میل: زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد:پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد سب سے بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں اور 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، جسے ملکی معیشت کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ماہرین کے مطابق 2015 سے 2022 کے دوران پاکستان میں قرضوں میں مسلسل اضافہ اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی…

