حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد تیز کرتے ہوئے ٹیکس ریونیو بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد،— ٹیکس آمدنی میں اضافے اور آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے رجسٹرڈ صنعتوں میں پیداوار کی الیکٹرونک نگرانی کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایس آر او 880(I)/2026 جاری کرتے ہوئے پیک شدہ دودھ، آئرن اینڈ اسٹیل، آئل اور گھی تیار کرنے والی…

