کراچی میں 18 سال بعد 35ویں نیشنل گیمز کا آغاز
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہفتے کو 18 سال کے طویل وقفے کے بعد 35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح ہو گیا۔ طویل عرصے بعد شہر میں ہونے والے اس قومی کھیلوں کے ایونٹ میں ملک بھر سے 10 ہزار سے زائد ایتھلیٹ 32 مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ سندھ حکومت اس ایونٹ کو ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی اور نوجوان…

