ٹرمپ کا 60 روزہ اختیار ختم — امریکی کانگریس آج ایران جنگ کا فیصلہ کرے گی
واشنگٹن: امریکی آئین اور وار پاورز ایکٹ کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حاصل 60 روزہ فوجی اختیار آج ختم ہوگیا، اور اب یہ فیصلہ امریکی کانگریس کے ہاتھ میں آگیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ جاری رہے گی یا نہیں۔وار پاورز ریزولیوشن کے تحت امریکی صدر کسی بھی فوجی کارروائی کے آغاز کے 60 دن کے اندر کانگریس…

