پاکستانی قیادت کا شاندار استقبال؛ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا انڈونیشین صدر پرابوو سبیانتو کذا نور خان ایئربیس پر پرتپاک خیرمقدم
اسلام آباد: پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے انڈونیشیا کے صدر ہز ایکسی لینسی پرابوو سبیانتو کا نور خان ایئربیس آمد پر شاندار استقبال کیا۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور مصافحہ کرتے ہوئے خوش آمدیدی کلمات ادا کیے۔انڈونیشین صدر کی پاکستان آمد کے موقع پر فضائی بیس پر…

