آئی جی اسلام آباد کا ریڈ زون کا دورہ، غیر ملکی وفود کیلئے فول پروف سیکیورٹی کا اعلان
اسلام آباد —انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کے ہمراہ ریڈ زون کا خصوصی دورہ کیا اور غیر ملکی وفود کی آمد کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران داخلی و خارجی راستوں، سفارتی مراکز، اہم سرکاری و نجی عمارات اور دیگر حساس مقامات…

