حیدر آبادکنگز مین نےکراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں حیدر آباد کنگز مین نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے سعد بیگ 53 اور معین علی 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ حیدر آباد…

