وزیراعظم شہباز شریف کا تیانجن یونیورسٹی میں خطاب، پاک۔چین دوستی کو لازوال قرار دیتے ہوئے تعلیم، تحقیق اور نوجوانوں کے تبادلوں میں تعاون بڑھانے پر زور
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ 2025 کے موقع پر اپنے دورۂ چین کے دوران تیانجن یونیورسٹی میں فیکلٹی اور طلبہ سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے، جسے مزید مستحکم کرنے کے لیے تعلیمی و تحقیقی روابط نہایت اہم ہیں۔ انہوں…

