"شہباز شریف نہیں، شاباش شریف” — ایران امریکا جنگ بندی پر پاکستانی فنکاروں کا بھرپور ردعمل
اسلام آباد — ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ معروف فنکاروں توثیق حیدر اور فرحان سعید نے کھل کر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان نے اس کشیدگی کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔فرحان سعید نے سوشل میڈیا پر لکھا:"شہباز…

