ابوظبی: میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ابوظبی — اماراتی دارالحکومت ابوظبی میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ابوظبی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، تاہم میزائل کا ملبہ سویجان علاقے میں آگرا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ حکام نے بتایا…

