پی ٹی آئی والے کہتے ہیں جتنی دیر عمران خان جیل میں رہیں گے اتنا ان کے مزے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
13 سالوں میں خیبر پختونخوا میں ایک ہسپتال نہیں جہاں بانی کا علاج ہو سکے؟ فیصل کریم کنڈی کا سوالپشاور (26 مارچ 2026): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے خود کہتے ہیں کہ جتنی دیر عمران خان جیل میں رہیں گے،…

