امریکی سفیر کا ‘گریٹر اسرائیل’ بیان — مسلم دنیا کی مشترکہ مذمت
اسلام آباد/ریاض: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور اردن سمیت متعدد مسلم ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کو دریائے نیل سے نہر فرات تک کے وسیع علاقے پر قبضے کا حق حاصل قرار دیا تھا۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی…

