کے پی میں رمضان پیکج کا اعلان نہیں — عظمیٰ بخاری کی تنقید
لاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کر سکی، کیونکہ اُن کی ترجیحات میں عوام نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا…

