پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 5 جی سے متعلق اہم پیشرفت
پاکستان نے آئی ٹی یو ریگولیٹری بینچ مارک 2025 میں G5 ریگولیٹر کا درجہ برقرار رکھا ہے۔ پاکستان کا مجموعی اسکور75.77 ہے جو ریگولیٹری اصلاحات میں نمایاں پیشرفت ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق 2021 میں 58.64 سے 2025 میں اسکور بڑھ کر 75.77 ہو گیا ہے ساتھ ہی اسپیکٹرم مینجمنٹ، مسابقتی فریم ورک اور ڈیجیٹل پالیسی میں بہتری بھی…

