مریم نواز کا متنازعہ بیان: "خیبر پختونخوا کے بچے پتھر کے زمانے میں رہتے ہیں”
گجرات (نمائندہ خصوصی) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گجرات یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہونے کے ناتے انہیں افسوس ہے کہ خیبر پختونخوا کے بچے پتھر کے زمانے میں رہتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ "خیبرپختونخوا کے بچوں کے ہاتھ…

