افغان طالبان افغانستان کے عوام کو غیر ضروری جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، پاکستان کا صبر اب لبریز ہو چکا ہے، عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان افغانستان کے عوام کو ایک غیر ضروری جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کے عوام کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان سے متعدد بار مذاکرات کیے، تاہم…

