پاکستان میں دیت کی رقم میں اضافہ — اس سال نئی مالیت مقرر
حکومت نے رواں برس دیت کی رقم میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ گزشتہ برس دیت کی رقم 81 لاکھ 3 ہزار 955 روپے مقرر تھی، تاہم اس سال اس میں 17 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق دیت کی رقم کا تعین ہر سال چاندی کے نرخ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، کیونکہ…

