7 ستمبر کی شب "بلڈ مون” کا نظارہ — زمین و آسمان کا ایک نایاب سنگم
رواں سال 7 ستمبر کی رات ایک ایسا فلکیاتی مظہر پیش آنے والا ہے، جس کا انتظار ماہرین فلکیات، فوٹوگرافرز، اور آسمان کے شوقین افراد کئی ماہ سے کر رہے ہیں — مکمل چاند گرہن (Total Lunar Eclipse)، جسے عرف عام میں "بلڈ مون” بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ وقت ہوگا جب زمین، چاند اور سورج بالکل ایک سیدھ…

