پاکستان اور چین کے درمیان ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے معاہدے
بیجنگ:پاکستان اور چین کے درمیان ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے مشترکہ منصوبوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ یہ معاہدے وزیراعظم پاکستان کے موجودہ دورۂ چین کے دوران طے پائے، جن میں توانائی، انفراسٹرکچر، صنعت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبے شامل ہیں۔سرکاری اعلامیے کے مطابق فریقین نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ منصوبوں کی رفتار تیز…